لاہور میں پولیس نے اغوا ہونے والے 14سالہ بچے کو بازیاب کروالیا

لاہور میں پولیس نے اغوا ہونے والے 14سالہ بچے کو بازیاب کروالیا۔۔۔۔
پولیس کے مطابق چودہ سالہ خاطر خان کو شادباغ کے علاقے چند روز پہلے اغوا کیا تھا۔۔جسے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کوئٹہ سے بازیاب کروایا
بچے کے ورثاء نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بچہ پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔خاطر خان کے بھائی نے تھانہ شادباغ میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں