ہری پور کھلابٹ کالونی کے رہائشی ڈاکٹر عالمزیب نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی

ہری پور ڈاکٹر کی خودکشی

ہری پور کھلابٹ کالونی کے رہائشی ڈاکٹر عالمزیب نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش ٹراما سنٹر منتقل کر دی ڈاکٹر عالمزیب کھلابٹ ہسپتال میں ہی چائلڈ اسپیشلسٹ تعینات تھے ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس زرائع نے بتایا ڈاکٹر کافی ٹائم سے زہنی طور پر پریشان تھے پولیس نے رپورٹ درج کر کے دریافت شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں