کراچی میں 12 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد مقدمے میں قتل اور زیادتی کی دفعات شامل بچوں کو ڈاکٹر کو دکھانے گئی ،واپس لوٹی تو کنگنا گھر پر نہیں تھی ، صبح چھ بجے اس کی لاش کی ملی والدہ

صدر لکی سٹار کے قریب کنڈی سے 12 سالہ بچی کی بوری بند لاش ملنے کا معاملہ

واقعے کا مقدمہ صدر تھانے میں بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا

مقدمے میں قتل اور زیادتی کی دفعات شامل

فیریئر کے علاقے میں ریلوے پھاٹک کے پاس رہتے ہیں، مدعی مقدمہ

12 سالہ کنگنا گھر پر تھی، میں دوسرے بچوں کو ڈاکٹر کو دکھانے گئی ،مدعی مقدمہ

واپس لوٹی تو کنگنا گھر پر نہیں تھی ، صبح چھ بجے اس کی لاش کی ملی ، مدعی مقدمہ

بچی کا تعلق باگڑی قوم سے ہے، پولیس
AR
کراچی کے علاقے صدرمیں لکی اسٹارکےقریب کچراکنڈی سےبچی کی بوری بندلاش ملی ،،، پولیس کےمطابق لاش کی شناخت نہ ہوسکی ،،، بعد ازاں بچی کی لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کیاگیا جہاں پوسٹ مارٹم رپوٹ میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نےتصدیق کی کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، رپورٹ میں مزید کہاگیاکہ پوسٹ مارٹم کے ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں،،، دوسری جانب پولیس کاکہناتھا کہ لگتاہےموت کہیں اوواقع ہوئی اورلاش کوکچراکنڈی پرپھینک دیاگیا،،کپڑوں اورحلیہ سےبچی گداگرمعلوم ہوتی ہے،بچی کےچہرے یاجسم پربظاہر تشدد کے نشانات موجود نہیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں