گوجرانوالہ: ڈاکووں کوپکڑنے والے خود ڈاکوبن گئے
پولیس والوں نے پٹرول پمپ مالک سے ۵لاکھ نقدی لوٹ لی۔ واقعہ باغبانپورہ کے علاقہ گلہ پائپاں والامیں پیش آیا
؛ پولیس وردی میں دوملزمان۔نے نقدی چھینی اورمزاحمت پہ گھتم گتھاہوگئے۔ دونوں ڈاکووں نے پولیس وردی پہن رکھی تھیں اورمیراپیچھاکیا۔متاثرہ
گوجرانوالہ: شورکرنے پہ شہری پہنچے دونوں کوپولیس کے حوالہ کردیاگیا۔
گوجرانوالہ؛ پولیس وردیوں میں ڈاکووں میں سے اویس پولیس ملازم نکلاساتھی کووردی دلوائی گئی۔ایف آئی آر
گوجرانوالہ؛ باغبانپورہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں کوحراست میں لے لیا۔پولیس
گوجرانوالہ: کانسٹیبل اویس نے ساتھی رضوان اویس کووردی دلوائی دونوں وارداتیں کرتے تھے۔پولیس
گوجرانوالہ: پولیس اہلکارسمیت دونوں پہ ڈکیتی،وردی کے استعمال،اختیارات کاغلط استعمال سمیت دیگردفعات کے تحت مقدمہ درج۔پولیس
گوجرانوالہ: کانسٹیبل کومعطل کرکے محکمانہ انکوائری بھی شروع ہوچکی ہے۔پولیس
گوجرانوالہ: اس سے قبل بھی ماڈل ٹاون کے علاقہ میں ۴پولیس والوں نے ہی شہریوں سے نقدی لوٹی تھی۔پولیس