لاہورمیں نوجوان کے پلازہ سے گر کر ہلاکت کا معاملہ متوفی نوجوان فرخ ارشد کی پولیس اہلکار منظم کے ساتھ سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی
فوٹیج میں فیصل ٹاون پلازہ کے باہر پولیس اہلکار کو موٹرسائیکل کھڑی کرتے دیکھا جاسکتا ہے پولیس اہلکار منظم موٹرسائیکل پارک کرکے فرخ کر ساتھ کار میں بیٹھ جاتا ہے فرخ منظم کو اپنے گھر لے گیا ، اور گیراج میں کھانا کھلایامنظم فرخ کو لے کر اچھرہ اپنے فلیٹ پر گیا فلیٹ پر ڈسمس ڈولفن اہلکار حمزہ اور معطل اہلکار اعجاز موجود تھا ۔ پولیس نے اعجاز اور منظم کو گرفتار کرلیا جبکہ حمزہ فرار ہے فرخ کی موت کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ ماٹم رپورٹ کا انتظار ہے