کرپشن کا شکار پی ٹی وی میں چار ممتاز پروفیشنل صحافیوں کو شامل کرلیا گیا ۔
چاروں اینکرز کا تعلق لاہور سے ہے
ان میں بینش سلیم نجم ولی خان رضوان رضی اور امین حفیظ شامل ہیں ۔
بینش سلیم اور نجم ولی خان کو 11 لاکھ 20ہزار روپے ماہانہ اور رضوان رضی اور امین حفیظ کو چھ چھ لاکھ روپے ماہانہ پر رکھا گیا
ان چار اینکرز کو رکھے جانے سے پی ٹی وی کے کرنٹ افئیر کا معیار بڑہے گا