پاکستان ٹیلی ویژن میں میرٹ کی پامالی عروج پر پہنچ گئی ہے
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے گرد خوشامدیوں اور مفاد پرستوں نے گھیرا تنگ کرلیا
پی ٹی وی نیوز میں میرٹ کا پامال کرتے ہوئے سینیارٹی میں 22ویں نمبر کے ہارون طور میں عارضی ڈائریکٹر نیوز بنادیا
پی ٹی وی کرپشن کا گڑھ بن گیا ہے
ڈائریکٹر نیوز عارف شیخ کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیرز لگا دیا گیا
پی ٹی وی کے مستقل ڈائریکٹر نیوز راشد محمود کو کھڈے لائن ڈائریکٹر گلوبل رکھا ہوا ہے
سینیارٹی میں 72 ویں نمبر پر تصور عرفات چودھری پر جنرل منیجر پبلک ریلیشنز بنا دیا گیا