سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر تحفظات ہیں، سپریم کورٹ حالیہ فیصلے پر نظر ثانی کرے، آنے والے دنوں میں اس حساس مسئلہ پر چیف جسٹس کو خط بھی لکھوں گا

حافظ نعیم الرحمن کا دھرنے سے خطاب

احمدیہ کمیونٹی آئین و قانون کے مطابق اقلیت میں شامل ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر تحفظات ہیں، حافظ نعیم الرحمان

احمدیہ کمیونٹی اپنی مسجدوں میں عبادت نہیں کرسکتی کیوں کہ وہ اقلیتی گروہ ہے، حافظ نعیم الرحمان

سپریم کورٹ حالیہ فیصلے پر نظر ثانی کرے، حافظ نعیم الرحمان

آنے والے دنوں میں اس حساس مسئلہ پر چیف جسٹس کو خط بھی لکھوں گا، حافظ نعیم الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں