عارف والا: تھانہ صدر کے علاقے میں دوران واردات ڈاکووں کی خاتون سے زیادتی 2 ڈاکووں نے گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر خاتون کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا

عارف والا: تھانہ صدر کے علاقے میں دوران واردات ڈاکووں کی خاتون سے زیادتی
2 ڈاکووں نے گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر خاتون کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا ڈاکو خاتون سے زیادتی کے بعد نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ڈی پی او پاکپتن پولیس ٹیموں کے ہمراہ جائے واردات پر پہنچ گئےاافسوسناک واقع کی ٹیکنیکل بنیادوں پر تفتیش کر رہے ہیں، ڈی پی او پاکپتن نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں