پاکپتن میں ذہنی معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کا واقعہ، والد کی قبر پر گئی لڑکی کو اوباش نے جِنسی زیادتی کا نِشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

پاکپتن میں ذہنی معذور لڑکی کیساتھ زیادتی کا واقعہ، والد کی قبر پر گئی لڑکی کو اوباش نے جِنسی زیادتی کا نِشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

پاکپتن کے علاقہ باہیوال میں جِنسی زیادتی کا واقعہ والد کی قبر پر گئی ذہنی معذور لڑکی کو ملزم نے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ ملکہ ہانس پولیس نے ملزم محمد نواز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں