لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار

لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار
تھیٹر ایکٹر طاہر انجم پر حملہ کرنے والی عمران خان کی متوالی گرفتار۔ خاتون کے شوہر کا خوشی کا اظہار،

لاہور پولیس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سامنے سٹیج اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ انیلا ریاض عرف نیلی پری گرفتار،
ملزمہ نے گذشتہ روز سٹیج اداکار طاہر انجم کو تشدد کانشانہ بنایا تھا,
تشدد کے بعدملزمہ موقع سےفرار ہوگئی تھی
لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں