پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
اب سے کچھ دیر پہلے خیبر پختونخوا اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 5.8 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز پاکستان میں تھا اور گہرائی 92 کلومیٹر تھی زلزلے کے جھٹکے پشاور سمیت اسلام آباد، لاہور، خیبر پختونخوا کے بلائی حصوں گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ لوگ خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں.
اسلام آباد لاہور پشاور کے گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ کی گہرائی 94 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ کا مین مرکز آفغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کے جھٹکے 11.47 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز
*مظفرآباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے*
نجی زلزلہ پیشن گوئی ادارے کی نئی وارننگ: ترکی، یونان، میانمار، افغانستان اور پاکستان میں زلزلوں کا خدشہ۔۔۔
زکزلہ پیما مرکز کے مطابق
19-04-2025 کو 11:47 PST پر زلزلہ آیا
شدت : 5.9
گہرائی: 94 کلومیٹر
Lat: 36.21 N
لمبی: 71.34 ای
مرکز: افغانستان-تاجکستان سرحدی علاقہ تھا