جیکب آباد دیرینہ تنازہ تین جانیں لے گیا
فائرنگ کے نتیجے میں دوسگے بھائی سمیت تین افراد قتل ، پولیس
جانبحق ہونے والوں کی شناخت غلام مصطفیٰ اور غلام قادر کے نام سے ہوئی ہے ، : لاشوں سگے بھائیوں سمیت تین میتوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا،علاقے میں خوف کا سماحملہ آور فرار پولیس نے ناکہ بندی کر دی ، پولیس ذرائع
جیکب آباد کے علاقے صدر تھانے کی حدود گائوں سچل ٹالانی میں دو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ،پولیس