جہلم۔۔چوٹالہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشیش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم نے 8سالہ کم۔سن لڑکے اور 11سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشیش کی ملزم۔شہزاد نے دوکان بنا رکھی ہے بچوں کو چیزوں کی لالچ دے کر نازیبا حرکات کرتا تھا۔
دونوں بچوں کے والدین کی مدعیت میں۔مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔۔پولیس
متاثرہ دو بچے سامنے آئے ہیں اور مزید بھی سامنے آنے کی توقع ہے.۔۔پولیس