گجرات اور گوجرانولہ کے دو نوجوان منگلا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق دونوں نوجوان ملازمت کے سلسلے میں میر پور میں قیام پذیر تھے

گجرات اور گوجرانولہ کے دو نوجوان منگلا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق دونوں نوجوان ملازمت کے سلسلے میں میر پور میں قیام پذیر تھے

منگلا ڈیم نکہ کھاڑک کے مقام پر دو نوجوان ڈوب پر جانبحق ہو گئے
جن کی شناخت علی زمان اور غلام دستگیر سے ہوئی جن میں سے ایک کا تعلق گجرات اور دوسرے کا گوجرانوالہ سے ہے جو کہ میرپور شہر میں ملازمت کے سلسلے میں آئے تھے
جن کو مقامی لوگوں نے بروقت نکال لیا بعد اذاں پاوندہ واٹر ریسکیو اور ریسکیو 1122 نے بوٹ کے ذریعے ایمبولینس میں منتقل کیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور میں شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں