اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کے پاکستان شاہین کی کپتانی کررہا ہوں مجھے اس طرح سے موقع نہیں مل رہا جیسا میں پرفام کررہا ہو،،,فرحان اللہ

پاکستان شاہین کی دورہ آسٹریلیا کی روانگی سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان کی میڈیا سے گفتگو کہا اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کے پاکستان شاہین کی کپتانی کررہا ہوں مجھے اس طرح سے موقع نہیں مل رہا جیسا میں پرفام کررہا ہو،،

پاکستان شاہین ہفتے کی صبح آسٹریلیا روانگی کے لئے تیار،، ٹیم باراستہ دبئی برسبین پہنچے گی
جہاں سے ٹیم ڈارون کے لئے روانہ ہوگی ڈارون میں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف دو چار روزہ میچ کھیلے گی،
روانگی سے قبل پاکستان شاہین کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
کے بہت خوشی ہے کے پاکستان کا کپتان بننے کا موقع ملا انہوں نے مزید کہا کے پرامید ہیں فتحیاب ہونگے،،
پاکستان شاہین کل صبح اسٹریلیا کے روانہ ہونگے
پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں