لاڑکانہ کے نواحی گاوں نائچ میں بچوں کی لڑائی کے معاملے پر زنگیجو برادری میں تصادم 4 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا اور دو بھائی شامل۔پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرلیا دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔