پاکستان کے نامور اداکارہ نے آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی پیشن گوئی کردی

پاکستان کے نامور اداکارہ ماہ بکوچ نے آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی پیشن گوئی کردی سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ
^ہمارے فخر کی علامت ، ہمارے وقار ، ہمارے جذبے ، ہماری اہلیت ، ہماری سب سے پسندیدہ شخصیت عظیم مسٹر آصف غفور
دنیا کی نمبر 1 ایجننسئ آئی ایس آئی کا چارج لینے کے لئے سب تیار ہے ”

پاکستان کےکی مسلح افاج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے فی الحال تصدیق نہیں کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں