جہلم /پولیس نے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔۔
13 ہزار سے زائد اعلی کوالٹی شراب کی بوتلیں برامد۔۔دو ملزم گرفتار
شراب کو ٹرک کے زریعے راولپندی سے لاہور سمگل کیا جارہا تھا
عید کے دنوں میں شراب ہوٹلوں اور دیگر نجی تقریبات میں فروخت ہونا تھی
شراب کی مالیت 80لاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔۔
ٹرک کو تحویل میں لے کر ملزمان سےتفتیش شروع کردی گئی ہے ۔پولیس