راولپنڈی گریسی لائن کے قریب تعمیراتی کام کے دوران آگ لگ گئی شیڈ پر دوران ویلڈنگ فائبر شیٹ میں اچانک سے آگ لگ گئی

راولپنڈی

گریسی لائن کے قریب تعمیراتی کام کے دوران آگ لگ گئی

شیڈ پر دوران ویلڈنگ فائبر شیٹ میں اچانک سے آگ لگ گئی

آگ نے بڑی تعداد میں فائبر شیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

آتشزدگی واقعے میں کسی زخمی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں