پشاور:مرکزی مسلم لیگ کا بجلی ،گیس، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے, بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور:مرکزی مسلم لیگ کا بجلی ،گیس، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے, بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور :مظاہرے کی قیادت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے جنرل سیکرٹری انعام اللہ کر رہے تھے

پشاور:مظاہرین نے مطالبات پر مبنی پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے

پشاور:مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی

پشاور: قوم کو پہلے ہی بد امنی اور دھشت گردی کا سامنا ہے اور اب ٹیکس گردوں سے مقابلہ ہے, مظاہرین

پشاور :آئے روز بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں نے قوم کا جینا محال کردیا ہے،مظاہرین

پشاور:ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی حکومت کی نااہلی ہے۔ عوام پر بڑھتی ہوئی مہنگائی ناقابل برداشت ہوچکی ہے،مظاہرین

پشاور :حکومت اپنی عیاشیوں کو کم کرنے کی بجائے تمام تر بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے, مظاہرین

پشاور:بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے

پشاور: بڑھتے ہوئے ٹیکسز کے باعث اس ملک سے انڈسٹری کا بھی خاتمہ ہورہا ہے جس کے باعث بے روزگاری مزید بڑھ رہی ہے

پشاور:بجلی کے بلوں میں شامل غیر ضروری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے

پشاور:پٹرولیم مصنوعات پر 10 فیصد لیوی ٹیکس کم کیا جائے اور پٹرولیم مصنوعات کو سستا کیا جائے،مظاہرین

پشاور:الیکشن سے پہلے 300 یونٹ کا وعدہ کرنے والے آج 200 یونٹ پر قوم کو خون چوس رہے ہیں

پشاور :ملک اس وقت مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے۔پورے ملک میں مایوسی کیفیت ہے،مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں