*کراچی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر کرنے کی تیاریاں شروع*

*دودھ بیچنے والوں سے پتہ چلا ہے کہ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے جان بوجھ کے دودھ پر 20 روپے فی لیٹر زبردستی بڑھائے ہیں اور کمشنر دودھ پہ پیسے مزید بھی بڑھائے گا۔۔*

*باڑے یا دکان والوں کو دودھ 200 روپے کلو میں بھی وارے میں آ رہا تھا، لیکن کمشنر سید حسن کو بیگ بھر کے پیسے چاہیے تھے، اس لیے اس نے باڑے والوں کو بلیک میل کر کے دودھ 220 روپے کلو بیچنے کا حکم دیا۔ 220 روپے کلو دودھ بیچنے پہ دکان اور باڑے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔*

*کمشنر کراچی سید حسن دودھ کی قیمت میں اب مزید اضافہ کرے گا، دودھ تقریباً 300 روپے فی لیٹر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، دکان اور باڑے والوں کے مطابق دودھ 160 روپے کلو بکنا چاہیے لیکن کراچی کمشنر کی جانب سے دھمکیاں دی جاتی ہیں باڑے والوں کو*

*کراچی کمشنر اپنی غنڈا گردی ختم کرے اور دودھ کی قیمت 160 روپے لیٹر کرے۔ حکومت کمشنر کراچی کے خلاف کاروائی کرے*
*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں