پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹوآفیسر فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دیدیا بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او مستعفیٰ ہوگئے۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹوآفیسر فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دیدیا

فرح ایچ خان کے استعفیٰ کے بعد اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

بورڈ پر ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فرخ ایچ خان کے استعفیٰ پر مشاورت ہوگئی: اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں