گزشتہ پانچ سالوں میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو 16 ارب 6 کروڑ 81 لاکھ 69 ہزار 105 روپے جاری کیے گئے،

*پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو گزشتہ پانچ سالوں میں اشتہار کی مد میں کتنے پیسے جاری کیے گئے،دستاویز سامنے آگئیں*

گزشتہ پانچ سالوں میں پرنٹ میڈیا کو 9 ارب 48 کروڑ 66 لاکھ 82 ہزار 855 روپے جاری کیے گئے،دستاویز

الیکٹرانک میڈیا کو 6 ارب 58 کروڑ 14 لاکھ 86 ہزار 250 روپے جاری کیے گئے،دستاویز

مجموعی طور پر گزشتہ پانچ سالوں میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو 16 ارب 6 کروڑ 81 لاکھ 69 ہزار 105 روپے جاری کیے گئے،دستاویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں