افغان شہریوں کی جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوشش ناکام۔ 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،اگرفتار ملزمان میں 2 ایجنٹ بھی شامل، خود کو 2 افغان شہریوں کا والد ظاہر کر کے شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی۔ایف آئی اے

اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی کارروائی

پشاور۔افغان شہریوں کی جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوشش ناکام۔

پشاور۔2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان میں مومازئی اور عثمان نامی 2 ایجنٹ بھی شامل ملزم مومازئی نے خود کو 2 افغان شہریوں کا والد ظاہر کر کے شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی۔عثمان نامی ایجنٹ نے شناختی کارڈز کے حصول کے لئے معاونت کی۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں