بڈھ بیرسانحہ میں اہم پیش رفت بڈھ بیرکے8افرادکےقتل میں ملوث نامزدملزمان گرفتار پولیس نےکاروائی کےدوران قتل میں نامزدتین قاتلوں کو نوشہرہ سے گرفتار کر لیا،اسلحہ برآمد
واقعہ کےبعدباپ بیٹوں سمیت نوشہرہ میں روپوش تھے،
قتل کےواقعہ میں نامزد مذید 6ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سےآذادہیں،ملزموں نے دیگر ساتھیوں کےہمراہ 23لاکھ کےتنازعہ پر بچوں اورخواتین سمیت 8افرادکوقتل کیاتھا،باقی ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے کوشش جاری ہے،پولیس حکام بڈھ بیر بالو خیل میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ میں اہم پیش رفت25 جون کو ہونے والا واقعہ میں ملوث تین نامزد ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں روح اللہ ، فرمان اللہ اور صبعت اللہ شامل ہیں جو کہ باپ بیٹے ہیں گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ ہیں جو جائیداد اور رقم کا تنازعہ تھا واقعہ کا آئی جی خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات کنڈا پور اور سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سپیشل چار ٹیمیں تشکیل دی تھی ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سجاد احمد صاحبزادہ کی نگرانی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہےہیومن انٹلی جنس بنیادوں پر درہ آدم خیل ، باڑہ ، معروف خیل ، نوشہرہ اور مختلف علاقوں میں خصوصی انفارمیشن پر چھاپہ زنی کی گئی نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے دن رات کوشش جاری ہےیکنیکل ریسورسز نہیں تھے جس کی وجہ سے ملزمان تک رسائی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ا یس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان*
