سیالکوٹ ۔سیالکوٹ لاہور موٹروے پر محافظ ہی جنسی درندہ بن گیا
موٹر وے انسپکٹر عمران کی نیہا نامی لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی۔
موٹر وے انسپکٹر عمران نے لفٹ دینے کے بہانے سرکاری گاڑی میں ڈسکہ سے اغوا کیا ،متاثرہ لڑکیعمران نامی موٹر وے انسپکٹر اپنے ساتھ لیجا کر ساری رات زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،متاثرہ لڑکی
پولیس نے پیٹی بھائی کو بچانے کی خاطر حقائق توڑ موڑ کر کےتھانہ صدر ڈسکہ میں مقدمہ درج کر دیا۔
ملزم کو مقدمہ کے بعد حوالات بند کرنے کی بجائے پروٹوکول کے ساتھ کمرہ میں مہمان نوازی کی فوٹیج کو موصول
مقدمہ نمبر 791/23 میں جنسی زیادتی کی بجائے کوشش کی دفعات درج کی گئیں۔
متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے حصول میں مشکلات کا سامنا۔لیڈی کانسٹیبل کا رویہ انتہائی متشدد رہا۔ جسمانی زدوکوب بھی کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی
انسپکٹر عمران کوخوالات کی بجائے پروٹوکول موبائل شاہی کھانے کی سہولتیں میسر
سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر ذیادتی کیس کے بعد موٹروے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا
متاثرہ لڑکی کا ارباب اختیار سے انصاف کا مطالبہ
۔