راولپنڈی صدربیرونی کے علاقے میں مویشی چوری کی وارادت میں ملوث 6رکنی گینگ گرفتار 35 لاکھ روپے کی 5 بھینسیں آور ٹرک بھی برآمد کرلیا گیا،

راولپنڈی

صدربیرونی کے علاقے میں مویشی چوری کی وارادت میں ملوث 6رکنی گینگ گرفتار

چوری شدہ 05 بھینسیں مالیتی 35 لاکھ روپے برآمد،پولیس

ملزمان سے وارادت میں استعمال ہونے والا ٹرک بھی برآمد کرلیا گیا،پولیس

گرفتار ملزمان کی شناخت اقبال، عارف، واسع اللہ، عدنان، بلال اورشایان کے ناموں سے ہوئی ہے،پولیس

پولیس کو شہری نے درخواست دی کہ کوئی نا معلوم چور اس کے ڈیرے سے 05بھینسیں چوری کر کے لیے گئے ہیں،پولیس

صدر بیرونی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتا رکرلیا،پولیس

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں