معروف اینکر سئینر جرنالسٹ نورالعارفین کے گھر پہ مسلحہ افراد کا حملہ نور العارفین نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں نور العارفین صدیقی میرے گھر پر 20 سے 25افراد نے دھوا بولا ہے میری ایک ٹانگ توڑ دی ہے میں اس وقت شدید مضروب ہوں کھوکھرا پار تھانے کی حدود میں رھتا ہوں میرے گھر واقع سندھ پولساور حکومت کا دیا ہوا تحفہ ہے ۔گعرنر وزیر اعلیٰ سیکٹر کمانڈر آئی جی پولیس سے میری اپیل ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔
