راولپنڈی
اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا،خود ساختہ کٹر کے وارسے 1حوالاتی شدید زخمی
تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عامر شہزاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مقدمہ میں3حوالاتیوں حماد صدیق،شاہ ویز اور شمس کو ملزم نامزد کیا گیا
حوالاتی حماد صدیق بارک 1سے 8گیا،شاہ ویز اور شمس سے جھگڑے بارے صلاح مشورہ کیا،متن مقدمہ
حوالاتی شمس بارک 1،کمرہ 2سے صائم کو بلا کر برآمدے لایا،متن مقدمہ
حوالاتی حماد صدیق،شاہ ویز نے خود ساختہ کٹر سے صائم پرحملہ کرکےناک پیشانی اور بازو کو زخمی کیا،متن مقدمہ
مقدمہ میں ایس جی وارڈرعدیل شہزاد،چیف ہیڈ وارڈر فیاض احمد کو گواہ کے طور پر شامل کیا گیا