بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس
بانی پی ٹی آئی نے دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لیے، ذرائع
بانی پی ٹی آئی کی پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ذرائع
بانی پی ٹی آئی کی پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایات، ذرائع
آئندہ ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں فارورڈ بلاک میں ملوث اراکین کے نام پیش کرنے کی ہدایت، ذرائع