شکارپور /دو گروہوں میں تصادم
رستم کے نواحی علاقے میں کارو کاری پر فائرنگ خاتون سمیت پانچ افراد قتل ایک زخمی
تاحال دونوں گروہوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے پولیس کی بھاری نفری علاقے میں روانہ
قتل ہونے والوں میں ارشاد جتوئی ۔۔سوڈھو۔ خاتون سردارا جتوئی رتو جتوئی زخمی جبکہ دوسرے گروہوں کا حلیم جتوئی قتل ہوا ہے
تاحال کچے میں بھاری اسلحہ سے دونوں گروہوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
دونو گرہوں میں کارو کاری پر تصادم آج صبح بھی ایک نجوان قتل ہوا ہے پولیس