Embed HTML not available.

کمالیہ بائی روڑ پر تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے کے نتجے میں کار کو آگ لگ گئی کار۔ سوار دو افراد جلھس کو جاں بحق ہوگئے

کمالیہ بائی روڑ پر تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے کے نتجے میں کار کو آگ لگ گئی کار۔ سوار دو افراد جلھس کو جاں بحق ہوگئے

کمالیہ بائی پاس رجانہ روڑ پر تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے کے نیتجے میں کار کو آگ گئی
کار سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے فائر فائٹر اور ریسکیو عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق افراد کی شناخت اویس ولد آصف اورحمزہ ندیم ولد محمد ندیم کےنام سے ہوئی ہے کار سوار افراد 54/2سے 712 گ ب جا رہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں