صوابی میں فائرنگ 4 افراد جان بحق۔ تورڈھیر میں زبانی تکرار پر طیش میں اکر فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔۔

صوابی میں فائرنگ 4 افراد جان بحق۔۔
صوابی ۔ تورڈھیر میں زبانی تکرار پر طیش میں اکر فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔۔
صوابی ۔ فائرنگ سے فریق اول سے منصف خان اور اسکا بھائی عاطف خان اور عبدالحفیظ نامی شخص جان بحق۔۔
صوابی ۔ فائرنگ سے فریقین دوم سے فواد خان جان بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ۔
صوابی ۔ زخمیوں کو باچا خان ہسپتال اور قاضی حسین احمد ھسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں