حب پمپنگ اسٹیشن کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال پر نہانے والوں کا ہجوم چھٹی کے دن کم و بیش بیس ہزار افراد نہانے آتے ہیں۔نہانے پر پابندی اور گرفتاریوں کے باوجود بھی لوگ بڑی تعداد میں پانی خراب کررہے ہیں۔ حکام

حب پمپنگ اسٹیشن کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال پر نہانے والوں کا ہجوم

حب کینال پر چھٹی کے دن کم و بیش بیس ہزار افراد نہانے آتے ہیں۔ واٹر بورڈ حکام

حب کینال میں نہانے پر پابندی اور گرفتاریوں کے باوجود بھی لوگ بڑی تعداد میں پانی خراب کررہے ہیں۔ حکام

حب کینال میں عوام کی موجودگی کے باعث واٹر بورڈ کو پمپنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حکام

ضلع غربی اور وسطی کو حب پمپنگ اسٹیشن سے پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں