جمعیت علمإ اسلام کے مرکزی راہنمامولانا نذیر فاروقی دن دہیاڑے اسلام اباد سے اغواہ

باغ کے رہاٸشی جمعیت علمإ اسلام کے مرکزی راہنمامولانا نذیر فاروقی صاحب کو دن دہیاڑے اسلام اباد سے اغواہ کر لیا گیا۔مولانا ظہر کی نماز پڑھ کر نکلے تو مسلع اغواہ کاروں نے انھیں گھیرے میں لے کر گاڑی میں بیٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گے۔
مولانا کا شمار پاکستان کے بڑے علماۓ کرام میں ان کا شمار ہوتا ہے اس حوالہ سے سب احباب آواز بلند کریں
افسوس ناک خبر
جامعہ معارف القرآن اسلام آباد کے مہتمم و بانی، یادگار اسلاف، ممبر مرکزی مجلس شوری جے یو آٸی پاکستان
مولانا محمد نذیر فاروقی صاحب کو تقریباً سوا تین بجے کے قریب نامعلوم افراد، جو تین گاڑیوں پر سوار تھے، جی ناٸن اسلام آباد میں مسجد سے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغوا کر کے لے گئے ہیں، تمام احباب سے مخلصانہ دعاؤں کی پر زور اپیل۔۔۔۔۔! اور حکومت کو فی الفور انتظام کا مطالبہ کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں