ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی کاروائی دس ملزمان گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات ناجائز اسلحہ اور کیمکل شدہ شراب برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے ضلع بھر میں جرایم پیشہ افردا کےخلاف کاروائیاں کرتے ہوے دس ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔۔ گرفتار ملزمان میں منشیات فروش گینگ کا سرغنہ بلال قصائی، قربان،آصف اور اس کے ساتھی شامل ہیں
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس، ہیروئین اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔۔۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ ہے