پشاور میں فائرنگ نواحی علاقے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق، فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے،

پشاور/فائرنگ نواحی علاقے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ دو افراد جاں بحق،فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل
جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے مزید تفتیش شروع،ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں