مدین/مبینہ توہین واقعہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کا اعلامیہ جاری،کمیٹی 9 ارکان پر مشتمل ہے،

مدین/مبینہ توہین واقعہ
واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کا اعلامیہ جاری،کمیٹی 9 ارکان پر مشتمل ہے،ایس پی انوسیٹگیشن کمیٹی کے سربراہ ہوگے،اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن اپر سوات اور ڈی ایس پی مدین شامل،
سی ٹی ڈی اور آئی بی کے نمائندے بھی کمیٹی میں شامل ہیں،کیس ہائی پروفائل ہے،اور مناسب توجہ چاہیے،
کمیٹی کے ارکان کیس کی ہر زاویہ سے تفتیش کریں،اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں