Embed HTML not available.

بچوں کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس ، ملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔

ساہیوال۔ بچوں کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس ، ملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔
ساہیوال۔ تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ ملزمان بھکاری اور دیگر بچوں سے غلط حرکات اور نازیبا ویڈیو بناتے تھے ، ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ نمبر 679/22 تھانہ فرید ٹاؤن میں درج تھا ۔ عدالت نے تین مجرمان کو جرم ثابت ہونے پر پچاس 50 سال قید بامشقت اور 20 لاکھ پچاس ہزار فی مجرم جبکہ چوتھے مجرم کو 20 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ کی سزا کا حکم سنا دیا،چاروں ملزمان کو 2021 میں پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا،
پولیس نے ملزمان کے موبائل فونز سے نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی تھیں،ایف آئی آر کے مطابق ملزمان بھکاری و دیگر بچوں سے غیر اخلاقی حرکات کراتے اور ویڈیو بھی بناتےتھے، پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے یو ایس بی ، موبائلز فون بھی برآمد ہوئے جن میں غیر اخلاقی ویڈیوز ملی تھیں ،ملزمان میں طارق جاوید۔ ریاست علی،
آصف رانا ، حافظ احتشام حسین شامل ھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں