شہباز شریف نے صدر مملک اصف علی زرداری کو ٹیلی فونک گفتگو میں عید کی مبارکباد پیش کی ۔

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں عید کی نماز ادا کی،

شہباز شریف نے نماز عید کے بعد ملکی سلامتی و استحکام، فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی جب کہ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی ان کے ساتھ تھے۔۔۔۔ شہباز شریف نے صدر مملک اصف علی زرداری کو ٹیلی فونک گفتگو میں عید کی مبارکباد پیش کی ۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے جاتی عمرا میں نماز عید الاضحی ادا کی
حسین نواز ، حسن نواز اور دیگر عزیز واقارب نے بھی قائد محمد نواز شریف کے ہمراہ جاتی عمرا میں نماز عید ادا کی….
وی۔او

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا عید الاضحی پر پیغام
دیتے ھوئے کہا کہ عید الاضحی ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے:عید کے موقع پر تمام کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور صفائی کا عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔
ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ڈی آی جی اپریشنز فیصل۔کامران نے نماز عید الضحی ادا کی ۔
اینڈ ٹو فریٹائرڈ و حاضر سروس اعلٰی پولیس افسران، جوانوں نے شرکت، کی نماز عید الاضحٰی کے بعد،آئی جی پنجاب نے پولیس بینڈ اور درجہ چہارم کے ملازمین میں عیدی تقسیم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں