انتہائی مطلوب انسانی سمگلر کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام – مجموعی طور پر 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر کاروائیاں
انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں محمد نبی اور امین اللہ شامل ملزم محمد نبی نے عمان فرار ہونے کی کوشش کی۔ملزم کے موبائل فون سے متعدد جعلی ویزے اسٹیکرز بھی برآمد کر لئے گئے،ایف آئی اے ملزم انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کی گھناونے جرم میں ملوث ہے،ایف آئی اےملزم سادہ لوح شہریوں سے بھاری رقوم بٹورنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو رہا تھا،ایف آئی اے جبکہ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا،ایف آئی اے ملزم امین اللہ کی جانب سے پیش کیا جانے والا اٹلی ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا۔ایف آئی اے
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے منظم گینگ سے مذکورہ جعلی کارڈ بنوایاملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور منتقل کر دیا گیامزید تفتیش جاری ہے،ایف آئی اے