تاندلیانوالہ میں8سالہ بچیکے ساتھ جنسی زیادتی کاواقعہ قلیل وقت میں ملزم عثمان کو حراست میں لے لیا

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ چک 610 گ ب میں8سالہ بچیکے ساتھ جنسی زیادتی کاواقعہ
سی پی او فیصل آباد عثمان اکرم گوندل کا واقع کانوٹس
ایس پی ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی

ڈی ایس پی سرکل کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوۓ قلیل وقت میں ملزم عثمان کو حراست میں لے لیا
قانونی تقاضے پورے کرتے ہوۓ ملزم کو عدالت سے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جاۓ گی ۔سی پی او فیصل آباد
امام مسجدقاری عثمان نے8سالہ عنبرین کوورغلاکرزیادتی کانشانہ بنایا
بچی مسجد میں پڑھنے کےلیے آئی،امام مسجدقاری عثمان رہائش گاہ لے گیا
بچی کی حالت غیرہونےپرملزم قاری عثمان موقع سے فرار ہوگیا تھا
ترجمان پولیس
جنید احمد /SI۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں