اورنگی ٹاون میں گھر سے ماں بیٹے کی خون میں لت پت لاشیں ملیں

شوہر کے مطابق متوفیہ نے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی ہے

کرائم سین یونٹ، ایس ڈی پی او منگھوپیر موقع پر موجود ہیں

پولیس اس معاملے کی تمام زاویوں سے تفتیش کرے گی،

جرم میں استعمال ہونے والا اسلحہ متوفیہ کے شوہر کا ہے

ہتھیار کو برآمد کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ
عبدالحفیظ بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں