ٹھٹھہ میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دیگر ڈاکو فرار

ٹھٹھہ میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دیگر ڈاکو فرار

پولیس کو اطلاع ملی کہ چیک پوسٹ دابیجی سے آگے سالار گوٹھ میں روڈ پر ملزمان دکیتی کے ارادے سے موجود ہیں، پولیس کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت گولی سے زخمی ہوا، زخمی ڈکیت، مجیب عرف سلطان شیخ کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزم کی ٹانگ میں گولی لگی ہے، دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کروادی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں