Embed HTML not available.

متعدد عالمی ریکارڈ قائم کرنے والی مارشل آرٹس اور اولمپک کھیلوں کے ذریعے دنیا بھرمیں امن کے سفیر کا کردار ادا کرنے آسٹریا کی خاتون 5 دن سائیکل میں سفر کر کے پاکستان کے خوبصورت علاقہ گلگت پہنچ گئی

گلگت
متعدد عالمی ریکارڈ قائم کرنے والی مارشل آرٹس اور اولمپک کھیلوں کے ذریعے دنیا بھرمیں امن کے سفیر کا کردار ادا کرنے آسٹریا کی خاتون 5 دن سائیکل میں سفر کر کے پاکستان کے خوبصورت علاقہ گلگت پہنچ گئی

آسٹریا کی ایک باہمت خاتون جس نے اولمپک کھیلوں میں نہ صرف اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو متاثر کیا بلکہ متعدد عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں بھی کامیاب ہوئی ہے عالمی چیمپئن کھلاڑی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی بیس کیمپ میں اولمپک کھیلوں کی تربیت گاہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد دنیا کی دوسری سب سے اونچی چوٹیk2 کی بیس کیمپ میں اولمپک کھیلوں کی تربیت گاہ بنا کر عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اسلام آباد سے گلگت اور گلگت سے سکردو سائیکل میں سفر کیا گلگت پہنچے پر ماؤنٹین مارشل آرٹ اکیڈمی نے پھولوں سے استقبال کیا

غیر ملکی کھلاڑی خاتون نے اسلام آباد سے 5 دن سائیکل پر سفر کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان پر امن ملک ہے جہاں دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کو دل سے خوش آمدید کرتے ہیں

حکومت اس طرح کے اقدامات کو سراہے تاکہ بین الاقوامی سیاحت سے مستفید ہوا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں