وادی نیلم تاؤبٹ کے مقام پر لینڈ کروزر گاڑی حادثہ کا شکار گاڑی تاؤبٹ پڑی کے مقام پر دریا برد 3 جاں بحق 16 زخمی
وادی نیلم تاؤبٹ کے مقام پر لینڈ کروزر گاڑی حادثہ کا شکار گاڑی تاؤبٹ پڑی کے مقام پر دریا برد ہو گئی گاڑی میں سات سیاحوں سمیت چند بکروال بھی سوار تھے*
*ایک سیاح سمیت چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا تین ڈیڈ باڈی هلمت کے مقام پر ملی* ۔
کیل ٹائم والی گاڑی تاوبٹ پڑی میں ایکسیڈنٹ گاڑی دریا برد ہو گئی گاڑی میں سات سیاحوں سمیت چند بکروال بھی تھے
ایک سیاح سمیت چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا باقیوں کو تاحال نہیں نکالا جا سکتا
[کیل تاوبٹ گاڑی حادثے کا شکار 5 افراد زخمی ہونے کی اطلاع مسافر گاڑی میں سات سیاحوں سمیت بکروال میں موجود تھے ، ایک سیاح سمیت چار افراد کو نکال لیا گیا ہے ، باقیوں کی تلاش جاری