انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے خلاف نو مئی کے راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات کی سماعت۔
عدالت نے عثمان ڈار کی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے گزشتہ روز وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عثمان ڈار اپنے وکیل ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں