اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس خان کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ،اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس خان کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد، اسلام آباد پولیس نے تھانہ کوہسار کی حدود سے مشیر آزادکشمیر حکومت سردار احمد صغیر کے بھائی سردار عفیف صغیر کو بھی گرفتار کر لیا

اسلام آباد، مشیر حکومت محکمہ جیل خانہ جات آزادکشمیر احمد صغیر خان کو بھی گرفتار کیے جانے کی اطلاعات

اسلام اباد پولیس نے
سابق وزیراعظم ازاد کشمیر صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس خان
کے بیٹوں اور سردار صغیر چغتائی مرحوم کے بیٹوں کے خلاف تھانہ مارگلہ میں شیراز خان نامی شخص نے ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جل

اسلام آباد، بے بنیاد مقدمات بنا کر سردار تنویر الیاس خان اور انکے فیملی ممبران کو پولیس تنگ کر رہی ہے، ترجمان سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد، ملک کے نامور بزنس ٹائیکون اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور انکی فیملی پر بے بنیاد مقدمات کا اندراج قابل مذمت ہے۔ ترجمان سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان

اسلام آباد

مارگلہ پولیس نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے ایک کزن اور چار ڈرائیور کو بھی گرفتار کیا پانچ گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لیں

گاڑیوں پر پولیس لائیٹیں بھی لگی ہوئی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں