سیالکوٹ -ایئر پورٹ روڈ پر سفر کرنا خود کشی سے کم نہیں راستے میں سڑک ٹوٹی تھی لہذا ڈرائیور نے گاڑی روک کر ٹرک کو راستہ دیا اور کچھ ہی لمحوں میں ٹرک گاڑی کے اپر آن گرا

سیالکوٹ -ایئر پورٹ روڈ پر سفر کرنا خود کشی سے کم نہیں: کل گھر والوں کی فلائٹ تھی سیالکوٹ سے۔۔ راستے میں سڑک ٹوٹی تھی لہذا ڈرائیور نے گاڑی روک کر اس ٹرک کو راستہ دیا اور کچھ ہی لمحوں میں ٹرک ہماری گاڑی کے اپر آن گرا۔۔ ہوا کچھ ایسا کہ سڑک بیٹھی گئی اور ٹرک جھولتا ہوا ہم ہر آن گرا۔۔ لوگ بتا رہے تھے پچھلے ایک سال سے سڑک کا یہی حال ہے اور روز ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔ رات 12:37 پہ پولیس کو کال کی تھی ابھی تک جوابی کال نہیں آئی۔ 👎🏻لاہور سے فلائٹ نہ ملے تو صبر کر لیں ایک دو دن: سیالکوٹ ایئر پورٹ کا سفر مت کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں